دنیا

داعش شام ميں شکست کے باوجود دنیا کے لئے بہت بڑا خطرہ

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے داعش کے مختلف ممالک میں نفوذ کیط رف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش شکست کے باوجود دنیا کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ روسی صدر نے کہا کہ داعش کو شام میں شکست ہوگئی ہے لیکن اس کا اب بھی خطرہ موجود ہے روسی صدر انقرہ میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ داعش اب بھی دنیا کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button