مشرق وسطی

شامی فوج کا مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

شامی فوج کا دارالحکومت دمشق کے قریب واقع علاقے مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فوج کی مشرقی غوطہ میں پیشقدمی جاری ہے اور آئندہ دو دن شامی فوج کے لئے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔

مشرقی غوطہ سے دہشت گرد دارالحکومت دمشق پر اکثر راکٹ فائر کرتے رہتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button