یمن

یمن کی فوج اور عوامی تحریک انصاراللہ کی کارروائی سعودی عرب کے فوجی ہلاک درجنوں گرفتار

یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب اور اس کے آلہ کار فوجیوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اس کے متعدد فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس کارروائی کے دوران کئی سعودی فوجی ہلاک بھی ہوگئے جبکہ یمنی فورسز نے اس کارروائی میں 4 سعودی فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

یمنی ذرائع کے مطابق فروری کے مہینے میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 45 فوجیوں کو ہلاک جبکہ 19 کو زخمی کردیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button