لبنان

بیروت میں ترک سفارتخانہ کے سامنے کردوں کا مظاہرہ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ترکی کے سفارتخانہ کے باہر سنی کردوں نے بہت بڑا مظاہرہ کیا اور ترک صدر کے خلاف نعرے بازی کی ۔

مظاہرین نے ترک فوج کی عفرین میں کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے ترک فوجیوں کے فوری انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔ ترک فوج نےگذشتہ سنیچر سے شام کے سرحدی شہر عفرین میں سنی کردوں کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کررکھا ہے ترکی کے فوجی آپریشن کے نتیجے میں ہزاروں سنی کرد بے گھر ہوگئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button