دنیا

عرب امارات میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں

حقوق کی عالمی تنظیموں نے متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں اور یمنی و اماراتی قیدیوں کو شکنجہ دینے پر شدید تنقید کی ہے۔

ہیومن رائٹس واچ نے متحدہ عرب امارات میں خفیہ جیلوں اور ٹارچر سیلوں کی موجودگی اور ان میں بےگناہ افراد کو شکنجوں میں کسنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے نے اپنی سالانہ رپورٹ میں امارات میں قید بے گناہ افراد اور صحافیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button