عراق

کردستان نے عراق سے علیحدگی کے فیصلے کو ختم کر دیا

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں صوبہ کردستان کی حکومت نے کردستان کی عراق علیحدگی اور اس حوالے سے ستمبر میں ہونے والے ریفرینڈم ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس بات کی تاکید کی ہے کہ صوبہ کردستان اور اس کی حکومت عراقی آئین مکمل طور پر عمل کرنے کی پابند ہیں۔
حکومت کردستان کا مزید کہنا تھا کہ کردستان ہمیشہ کی طرح عراق کی مرکزی حکومت سے تمام اختلافات پر بات چیت کیلئے تیار ہے اور عراقی آئین پر عمل کرنے پر یقین رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ کردستان کی حکومت نے گورنر مسعود بارزانی کی سربراہی میں ستمبر کو علیحدگی ریفرنڈم کرایا تھا جسے عراق سمیت دنیا کے کسی بھی ملک نے قبول نہیں کیا تھا ماسوائے اسرائیل کے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button