یمن

یمن میں متحدہ عرب امارات کا طیارہ گرکرتباہ

یمن کی سرحدوں کے اندر ایک اماراتی لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہےاور جہاز کا پائلٹ بھی حادثے میں ہلاک ہوگیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کا دعویٰ ہے کہ طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا ہے۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات یمن کے خلاف سعودی اتحاد میں شامل ہے جو نہتے یمنیوں پر وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم یمنی سرکاری فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد اماراتی فوجی ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button