ایران

عراق کی مقبول سیاسی شخصیت عمار الحکیم کی امام خمینی کے مزار پر حاضری

شیعیت نیوز: عراق کے مقبول مذہبی رہنما اور سیاسی جماعت کے سربراہ عمار حکیم نے انقلاب اسلامی ایران کے بانی رہنما امام خمینی ؒ کے مزار پر حاضری دیتے ہوئے اس عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کیا۔یاد رہے کہ مذہبی و سیاسی رہنما عمارحکیم ایرانی صدر حسن روحانی کی حلف برداری میں شرکت کے لئے ایران آئے ہوئے ہیں جہاں90 سے زیادہ ممالک کے نمائندے موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button