عراق

کربلا میں کار بم دھماکے میں کم از کم 10 افراد شہید

عراق کے مقدس شہر کربلا میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد شہید جبکہ 26 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دھماکہ حضرھت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک سے 5 کلو میٹر دور حضرت فاطمہ زہرا(س) پل کے قریب ہوا۔ جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button