مشرق وسطی

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے وحشیانہ جرائم

انسانی حقوق کی بحرینی تنظیم نے اپنی تازہ رپورٹ میں آل خلیفہ حکومت کے وحشیانہ جرائم سے پردہ اٹھایا ہے۔

انسانی حقوق کی بحرینی تنظیم نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ بحرین میں گذشتہ ہفتے کے دوران عام شہریوں کی گرفتاری کے پچّیس اور بحرینیوں ساتھ غیر انسانی و وحشیانہ سلوک کے تیرہ واقعات کی رپورٹ کی گئی ہے۔ اس تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ اس ہفتے اںّیس بحرینیوں کے خلاف نواسی ظالمانہ حکم سنائے گئے، چھتّیس پرامن اجتماعات میں سے اٹھارہ اجتماعات کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پچاسی افراد کی حراست کی مدت میں توسیع کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button