یمن

یمن کے سرکاری اسپتال پرسعودیہ کی بمباری

یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری جاری ہے سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے تازہ بمباری میں صوبہ البیضاء میں ایک سرکاری اسپتال کو نشانہ بنایا ہے۔

سعودی عرب نے کل یمن کے صوبہ حجہ میں سرحدوں کے بغیر ڈاکٹروں کے اسپتال پر بمباری کی تھی جس میں متعدد بیمار شہید اور زخمی ہوگئے تھے ۔جس کے بعد اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ سعودی عرب یمن میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button