اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں

ناصبی شدت پسند تحریک لبیک نے محرم میں 400 بے بنیاد مقدمات درج کرائے

بے گناہ مومنین پر جھوٹے الزامات، شیعہ ہراسی اور ریاستی اداروں کے خلاف سرگرمیوں پر عوامی سخت ردعمل

شیعیت نیوز : ناصبی شدت پسند تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے محرم الحرام کے دوران ڈی آئی خان ڈویژن کے بے گناہ مومنین کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد 400 مقدمات درج کروائے تھے۔

سماجی اور انسانی حقوق کے حلقوں نے کہا ہے کہ یہ جتھہ نہ صرف شیعہ ہراسی کا مرتکب ہوتا ہے بلکہ ریاستی اداروں کے خلاف بھی سرگرم عمل ہے، جس کی وجہ سے معاشرتی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم تکفیری جماعت تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کارکنوں کو تشدد پر اکسا کر خود غائب

محب وطن پاکستانیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحریک لبیک پاکستان کو فوری طور پر کالعدم قرار دے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے اور مذہبی ہم آہنگی برقرار رہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button