مشرق وسطی

شام میں وہابی دہشت گردوں کے 200 ٹھکانوں پر بمباری

 روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وہابی دہشت گردوں کے 200 ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے ہیں ۔روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کہ روسی جنگی جہازوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس میں دہشت گردوں کا وسیع پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روسی جنگی جہازوں نے 600 بار دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔ادھر شامی فوج کی بھی دہشت گردوں کے خلاف مختلف محاذوں پر کارروائی اور پیشقدمی جاری ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button