مشرق وسطی

حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی

شام کے شہر حلب میں داعش کے خلاف شامی فوج کو بڑی کامیابی نصیب ہوئی ہے اور وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب میں شامی فوج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے المحروقات کی بلندیوں پر قبضہ کرلیا ہے اور داعش دہشت گردوں کا اس علاقہ سے مکمل صفایا کردیا ہے اور اس علاقہ میں القاعدہ کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔ ادھر حماہ میں شامی فوج کی کارروائی میں 40 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button