عراق

داعش پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے، عراقی وزیراعظم

نیویارک میں دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے بارے میں ہونے والی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا کہ داعش صرف عراق کے لیے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئی عراقی حکومت کی تشکیل سے پہلے ہی داعش دہشت گرد گروہ عراق کے تیس فی صد علاقوں پر قبضہ کرچکا تھا۔

وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ صلاح الدین میں دہشت گردوں کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ صلاح الدین کے صدر مقام تکریت سے بے گھر ہونے والے ہزاروں لوگ اپنے گھروں کو واپس آگئے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button