مشرق وسطی

لیبیا کی فوج اور داعش کے درمیان شدید لڑائی

لیبیا کے شہر بنغازی میں لیبیا کی فوج اور وہابی داعش دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ اس لڑائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لیبیا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے الصابری علاقہ میں پیشقدمی کرتے ہوئے وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button