یمن

یمن پر سعودی بمباری میں رمضان المبارک کے پہلے دن 23 مسلمان شہید

یمن پر سعودی عرب کی ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری رمضان المبارک کے پہلے دن بھی جاری ہے جس میں اب تک 23 روزہ دار مسلمان شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری رمضان المبارک کے پہلے دن بھی جاری ہے جس میں اب تک 23 روزہ دار مسلمان شہید ہوگئے ہیں۔

سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صوبہ لحج میں ایک مسافر بس پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 23 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں مسافر بس عدن سے لحج جارہی تھی شہیدوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button