دنیا

سعودی عرب داعش کو ایٹمی طاقت بنانا چاہتے ہیں۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بشپ کا کہنا ہے کہ داعش کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں ظاہر کرتی ہیں کہ داعش دہشت گرد تنظیم حامی ممالک کے تعاون سے کیمیائی ہتھیار بنانے کے لئے تیار ہے۔امریکہ، سعودی عرب، قطر، اسرائيل اور ترکی مشترکہ طور پر داعش دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہےہیں

غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بشپ کا کہنا ہے کہ داعش کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں ظاہر کرتی ہیں کہ اس کے دہشت گرد حامی ممالک کے تعاون سے کیمیائی ہتھیار بنانے کے لئے تیار ہیں اور اس مقصد کے لئے یہ لوگ بہت جلد ماہرین کی خدمات بھی حاصل کرلیں گے۔

اطلاعات کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ داعش کی جانب سے اس قسم کے ہتھیاروں کا استعمال اور ان کی تیاری کے لئے ماہر افراد کی خدمات حاصل کرنا بہت زیادہ تشویش کا باعث ہے۔

داعش کے حامی ممالک کو چاہیے کہ وہ اس دہشت گرد گروہ کی حمایت ترک کردیں واضح رہے کہ امریکہ، سعودی عرب، قطر، اسرائيل اور ترکی مشترکہ طور پر داعش دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہےہیں اور داعش دہشت گردوں کو ترکی میں باقاعدہ تربیت دی جارہی ہے اور اس کے اخراجات سعودی عرب اور امریکہ فراہم کررہے ہیں بلکہ 400 امریکی ماہرین ترکی میں داعش دہشت گردوں کی تربیت کررہے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button