مشرق وسطی

غاصب اسرائیل نے غزہ میں جان بوجھ کرگھروں پرحملے کیے۔اقوام متحدہ کی رپورٹ

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}گزشتہ دنوں جینوامیں اقوام متحدہ کی تنظیم برائےانسانی حقوق کی جانب سے غزہ پرحالیہ غاصب اسرائیلی مظالم کے خلاف رپورٹ پیش کی گئی۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق رپورٹ میں یہ واضح طورپربتایاگیاہے کہ غاصب اسرائیل نے غزہ کے شہریوں کے گھروں کونشانہ بناکرانسانیت سوزمظالم رقم کیے۔
ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے حتمی رپورٹ آئندہ ماہ جون تک سامنے آنے کاامکان ہے،تاہم دوسری جانب غاصب اسرائیل اس رپورٹ کوماننے سے انکاری ہے اوروہ اس بات پربضدہے کہ رپورٹ میں ٹیم نےامتیازانہ رویہ اختیارکیاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button