مشرق وسطی

شام کے علاقے الغوطۃ الشرقیۃ میں2دہشت گردگروپوں کے درمیان شدید لڑائی۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}سرزمین شام میں گزشتہ دنوں سے2دہشت گردگروپ جیش الامۃ اور زھران علوش گروپ کے درمیان شدیدلڑائی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں سابق الذکردہشت گردتنظیم کے کمانڈرکوگرفتارکیا گیا۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق شام کے علاقے الغوطۃ الشرقیۃ میں2دہشت گردتنظیموں کے درمیان شدیدلڑائی واقع ہوئی،جس کے نتیجے میں طرفین کے عناصرمیں بڑے پیمانے پرہلاکت اورگرفتاریاں ہوئیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button