سعودی عرب

سعودی عرب میں غربت کی سطح بڑھ رہی ہے۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب تیل کی پیداوار میں دنیامیں سب سے پہلے نمبرپرآتاہے جہاں2013ء کے ایک سروے کے مطابق اس کی پیداوار9.8بیرل روزانہ ہوتی تھی اوریہاں کے درآمدات300ملین ڈالرزتک پہنچی ہے،لیکن ان تمام آمدنیات سےبے چارے عوام کوسوں دور ہے،جہاں ایسے بھی علاقے ہیں جہاں تین وقت کے کھانے لوگوں کونہیں ملتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button