فلسطینیوں نے سخت حفاظتی اقدامات کے اندر مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

22 نومبر, 2014 00:00

ہزاروں فلسطینیوں نے اسرائیل کےسخت سکیوریٹی اقدامات کی موجودگی میں جمعہ کے دن مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی جبکہ جمعے کے بعد مسجد اقصیٰ کی نصرت اور مقبوضہ بیت المقدس کے انتفاضہ کی حمایت میں” یوم غضب” منانے کے اعلان کے بعد بیت المقدس شہر کی طرف نکلنے والے دروازوں کو بند کردئے گئے ۔

8:10 شام جون 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔