مشرق وسطی

عرب حکمران جہاد النکاح کے نام پر عورتوں کی تجارت ترک کریں اور داعش کے خلاف اصل جہاد کریں

شیعت نیوز: سعودی عرب کےسلفی وہابی ملاؤں نے عرب عورتوں کو شام میں داعش دہشت گردوں کی جنسی تسکین پورا کرنے کے لئےجہاد النکاح کا فتوی صادر کیا اور سیکڑوں عرب عورتوں کو داعش دہشت گردوں کی جنسی تسکین اور عام فحاشی پھیلانے کے لئے شام روانہ کیا لیکن اب متحدہ عرب امارات کی پہلی خاتون پائلٹ نے داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے جہاد النکاح کے فتوے کو باطل کردیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کےسلفی وہابی ملاؤں نے عرب عورتوں کو شام میں داعش دہشت گردوں کی جنسی تسکین پورا کرنے کے لئےجہاد النکاح کا فتوی صادر کیا اور سیکڑوں عرب عورتوں کو داعش دہشت گردوں کی جنسی تسکین اور عام فحاشی پھیلانے کے لئے شام روانہ کیا لیکن اب متحدہ عرب امارات کی پہلی خاتون پائلٹ نے داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے جہاد النکاح کے فتوے کو باطل کردیا ہے۔امریکیجہاد النکاح کے فتوی کا عکس جو سعودی وہابی مفتی محمد العریفی نے دیا تھادارالحکومت واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے جمعرات کو خاتون پائلٹ کی حملوں میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان کا ملک دولتِ اسلامیہ (داعش) کو شکست دینے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے گا۔مریم المنصوری ابوظہبی میں پیدا ہوئیں اور سال 2007 میں خلیفہ بن زید ایئر کالج سے گریجویشن مکمل کی۔ اس سے قبل سلفی وہابی ملاؤں نے شام میں داعش دہشت گردوں کے حوصلے بلند کرنے کے لئے عرب عورتوں کے لئے حہاد النکاح کا فتوی صادر کیا تھا جس کے نتیجے میں سیکڑوں عورتیں جہاد النکاح اور فحاشی پھیلانے کے سلسلے میں شام پہنچ گئیں اور سلفی ولاؤں کے جہاد النکاح کے فتوے کی بنا پر کئی لوگ دہشت گردوں کی صفوں میں جہاد النکاح کے لئےپہنچ گئے۔ لیکن شامی حکومت اورعوام نے ملکر داعش دہشت گردوں کی پہلے ہی کمر توڑ دی ہے اور باقی ماندہ دہشت گردوں پر اب عربی عورتیں بمباری کرکے جہاد النکاح کے فتوے کو باطل کررہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button