Uncategorized

چیف جسٹس ملت جعفریہ کے تسلسل کے ساتھ ہونے والے قتل عام کا بھی نوٹس لیں: علامہ شہنشاہ حسین نقوی

molana-shahanshah-naqviمجع اهلبیت پاکستان کے نائب صدر اورشیعه علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ  شہنشاہ حسین نقوی نے شیعہ رہنما سید عسکری رضا کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی شیعہ کارکنان کو بے دردی سے شہید کیا جاتا رہا اور اول محرم سے اب تک کراچی میں بیس سے زائدشہادتیں ہوچکی ہیں لیکن انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے چیف جسٹس سے کہاکہ وہ ملت جعفریہ کے تسلسل کے ساتھ ہونے والے قتل عام کا بھی نوٹس لیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button