Uncategorized

حیدر آباد: جلوسِ عزا پر سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کا حملہ

shiitenews banned talbanحیدر آباد کے علاقے ہالا ناکا نزر صائمہ پلازہ کے قریب امام حسین کی یاد میں عزاداروں کے جلوس میں یزید زادوں نے حملہ کردیا۔
مزید اطلاعات کے مطابق عزاداری امام حسین کی یاد میں نکالے جانے والا جلوس حیدر آباد کے علاقے ہالا ناکا نزد صائمہ پلازہ سے گزر رہا تھا کہ کالعدم فسادی ٹولہ سپاہ  صحابہ کے شرپسندوں نے جلوس عزا میں شامل عزاداروں کے ساتھ بدزبانی کی اور علم پاک کی توہین کی جس کے رد عمل پر پورے حیدر آباد سے شیعہ نوجوان جلوس عزا میں شامل ہوگئے ، حیدر آباد کے شیعہ نوجوانوں نے جلوس کو باعزت طریقے سے منزل مقصود تک پہچایا۔
واضع رہے کہ برا آمد ہونے والا جلوس معروف عزادار مجاہد علی شاہ کی زیر نگرانی بر آمد ہوا تھا۔ برا آمد ہونے والا جلوس عزا حیدر آباد کے قدیمی جلوسوں میں شامل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button