میاں چنوں: سی سی ڈی پولیس مقابلے میں کالعدم سپاہ صحابہ کے 2 دہشت گرد جہنم واصل

26 ستمبر, 2026 18:39

شیعیت نیوز : میاں چنوں میں عارف بلاک کے قریب سی سی ڈی پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں کالعدم سپاہ صحابہ کے 2 تکفیری دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچتے ہوئے جہنم واصل ہو گئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق، دہشت گردوں کی جانب سے کی گئی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری بھی زخمی ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ڈیرہ اسماعیل خان میں کالعدم لشکر جھنگوی کے درندہ صفت مولویوں کی معصوم بچوں سے بدفعلی، ضمانتیں خارج

پولیس نے مزید بتایا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشت گرد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس نے علاقے کو مکمل گھیرے میں لے کر مفرور دہشت گرد کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

7:30 شام ستمبر 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔