ایران جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتیں سرکاری اعداد و شمار سے زیادہ ہیں، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف

19 ستمبر, 2026 11:39

شیعیت نیوز : امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی اصل تعداد امریکی وزارتِ جنگ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہے۔

اخبار نے پانچ امریکی عہدیداروں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کم از کم چار امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے واقعات ایسے ہیں جنہیں پینٹاگون کے عوامی ڈیٹا بیس میں سرے سے درج ہی نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : مگرمچھ کے آنسو بہانا بند کریں، ایرانی وزیر خارجہ کی فرانسیسی ہم منصب پر کڑی تنقید

رپورٹ کے مطابق، فوجیوں کی یہ ہلاکتیں ایران کے ساتھ جنگ کے دوران ہوئی ہیں، تاہم ان کا باقاعدہ اندراج پینٹاگون کے عوامی ریکارڈ میں نہیں کیا گیا۔

12:31 شام ستمبر 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔