30 ستمبر کے بعد امریکی فوجیوں کی صرف لاشیں واپس جائیں گی، شیخ اکرم الکعبی کا سخت انتباہ

03 ستمبر, 2026 07:38

شیعیت نیوز : عراقی مزاحمتی تحریک نجباء کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین شیخ اکرم الکعبی نے امریکی فوجیوں کے رواں ماہ عراق سے انخلاء پر زور دیتے ہوئے سخت انتباہ جاری کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : انڈین مسلمز فار سول رائٹس (IMCR) کی جانب سے 51 رکنی نیشنل مانیٹرنگ کمیٹی کا قیام

انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ اگر 30 ستمبر کے بعد ایک بھی امریکی فوجی عراق میں باقی رہا تو ہم اسے بحفاظت گھر واپس جانے کی اجازت نہیں دیں گے، بلکہ عراق سے صرف ان کی لاشیں ہی واپس جائیں گی۔

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ رواں ماہ امریکہ نے عراق سے اپنے قابض فوجیوں کے انخلاء کا اعلان کر رکھا ہے۔

8:23 صبح ستمبر 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔