سپاہ پاسداران کی منہ توڑ جواب، جارح امریکی فوج کا 50واں جدید ترین ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا
شیعیت نیوز : سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے بہادر مجاہدوں نے خطے میں متجاوز اور جارح قوتوں کو شرمندہ اور پشیمان کرنے والا منہ توڑ جواب دینا شروع کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : امریکی فضائی جارحیت پر بزدل دشمن کو تباہ کن ضربیں لگائیں گے، ایرانی مسلح افواج
اس فیصلہ کن جوابی کارروائی کے پہلے ہی اقدام میں، فضائیہ کے جدید دفاعی نظام نے جارح امریکی فوج کے 50ویں (پچاسویں) جدید ترین MQ-9 ڈرون کو نشانہ بنا کر کامیابی سے مار گرایا ہے۔







