امریکی دشمن کا سریک کے رہائشی علاقے پر مجرمانہ حملہ، شادی کی تقریب نشانہ
شیعیت نیوز : امریکی دشمن نے اپنی کھلی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سریک کے ایک رہائشی علاقے پر مجرمانہ حملہ کیا ہے، جس میں افسوسناک طور پر ایک شادی کی تقریب کو خاص طور پر نشانہ بنایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : جوابی کارروائی پر ایران کو اس سے کہیں زیادہ شدید حملے کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
دوسری جانب، ایپسٹین جنسی اسکینڈل کے مرکزی کردار اور جنگی مجرم قرار دیے جانے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس جارحیت کے بعد ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ ایران ہمارے اس حملے کا ہرگز کوئی جواب نہ دے۔







