مسئلۂ فلسطین بدستور ہمارا نصب العین رہے گا، یمنی ترجمان میجر جنرل یحییٰ سریع
جنرل یحییٰ سریع
شیعیت نیوز : یمنی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل یحییٰ سریع نے حماس کی عسکری شاخ، شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان شہید ابو عبیدہ کی برسی کے موقع پر ان کے مقام و کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مسئلۂ فلسطین بدستور ہماری آواز اور ہمارا نصب العین رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں : امریکہ اور اسرائیل امت مسلمہ میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں وحدتِ امت کانفرنس
انہوں نے مزید کہا کہ شہید ابو عبیدہ کی آواز کی گونج اس وقت تک مجرم اسرائیلی دشمن کی آنکھوں سے نیند چھینتی رہے گی، جب تک وہ اللہ کے حکم سے پوری فلسطینی سرزمین سے جڑ سے اکھاڑ نہ دیا جائے۔







