سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری افغان سفیر کی دعوت پر تقریب میں شرکت

19 اگست, 2026 18:33

شیعیت نیوز : قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹ آف پاکستان اور سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے افغانستان کے سفیر سردار احمد خان شکیب کی خصوصی دعوت پر اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، کالعدم سپاہ صحابہ کے 3 دہشت گرد گرفتار

تقریب میں سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی، ایم این اے انجینئر حمید حسین، پاکستان کے ممتاز سیاستدان، قومی و مذہبی رہنما، مختلف ممالک کے سفرا، سینئر صحافی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔

7:35 شام اگست 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔