امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن خطے سے واپس، محورِ مقاومت کا رعب برقرار

15 اگست, 2026 09:20

شیعیت نیوز : امریکی بحریہ کے قائم مقام وزیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن اپنی ذمہ داری مکمل کرچکا ہے اور پہلے سے طے شدہ منصوبے کے مطابق جلد خطے سے روانہ ہو کر اپنے اڈے پر واپس لوٹ جائے گا۔ امریکی عہدیدار نے اپنے بیان میں اس بحری جہاز کے عملے کی صورتحال کا بھی ذکر کیا اور بتایا کہ جہاز پر موجود طبی ٹیموں نے عملے کے بعض ارکان میں ذہنی صحت سے متعلق مسائل کی نشاندہی کی اور ان کا علاج کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران امریکہ کو آبنائے ہرمز میں “سانس لینے کا موقع” نہیں دے گا، ایلن آئر کا تجزیہ

عہدیدار نے تاکید کی کہ علاج کے یہ مراحل کسی جانی نقصان کے بغیر مکمل کیے گئے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق یہ امریکی انخلا محورِ مقاومت کی پائیداری اور ایران کی دفاعی خودکفالت کے سامنے امریکی کمزوری کا ایک اور ثبوت ہے۔ دہشتگرد امریکی حکومت اور دہشتگرد اسرائیلی رجیم کی ایران مخالف پالیسیاں ناکام ہو رہی ہیں اور آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل کنٹرول اس حقیقت کو مزید مضبوط کر رہا ہے۔

10:31 صبح اگست 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔