ابراہیم عزیزی کا خطے کے ممالک کو انتباہ: اسلام کے دشمنوں کے سامنے تسلیم کرنا حاکمیت کو خطرے میں ڈالتا ہے

14 اگست, 2026 10:18

شیعیت نیوز : ایرانی تجزیہ کار اور سیاسی مبصر ابراہیم عزیزی نے اپنے ایک پیغام میں خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والے ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک وہ اسلام کے دشمنوں کے سامنے ہتھیار ڈالتے رہیں گے، ان کی حاکمیت خطرے میں رہے گی اور ان کا قومی مقام کمزور ہوگا۔ انہوں نے زور دیا کہ اسلامی ممالک کو اپنی خودمختاری اور عزت کے تحفظ کے لیے مزاحمت اور خود انحصاری کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی پارلیمانی صحافیوں سے اہم ملاقات، جمہوری اقدار اور میڈیا کے کردار پر تبادلہ خیال

عزیزی کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دہشتگرد امریکی حکومت اور دہشتگرد اسرائیلی رجیم کی ایران مخالف پالیسیاں ناکام ہو رہی ہیں اور محورِ مقاومت کی پائیداری نے خطے کے توازنِ طاقت کو تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بیرونی طاقتوں کے سامنے کمزوری دکھانا کسی بھی ملک کی خودمختاری کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

11:25 صبح اگست 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔