راولپنڈی میں چہلمِ حسینؑ کا عظیم منظر: اہل سنت نے شیعوں کے ساتھ نماز ادا کی، تکفیریوں کی موت
تکفیریوں کی موت
شیعیت نیوز : راولپنڈی میں چہلمِ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے جلوس کے دوران برادرانِ اہل سنت نے مکمل آزادی کے ساتھ نماز ادا کی۔ کوئی شیعہ انہیں گھور رہا تھا، کوئی حیرت زدہ یا پریشان نہیں تھا، بلکہ سب بے نیازی کے ساتھ اپنے اپنے امور انجام دے رہے تھے۔ یہ مکتبِ تشیع کے پُختہ عقائد اور علمائے تشیع کی بہترین تربیت کا نتیجہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کی خواتین بھی وارداتوں میں گرفتار، دوران حراست ہلاک
یہ شیعہ سنی کا عظیم اتحاد، تکفیریت اور تکفیریوں کی موت ہے جو اہل سنت کو بھی اپنے ساتھ ملانے کی ناکام کوشش کرتے رہتے ہیں۔ یہ منظر اس بات کا ثبوت ہے کہ مکتبِ اہل بیتؑ اور اہل سنت کے درمیان محبت اور احترام کا رشتہ کسی تکفیری پروپیگنڈے سے متاثر نہیں ہو سکتا۔







