سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

10 اگست, 2026 10:26

شیعیت نیوز : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین و قائدِ حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے نجف اشرف میں مرجعِ عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: عطا اللہ تاررڑ کی جعلی مینڈیٹ مہم، مکہ معاہدے کو قانونی جواز دلانے کی ناکام کوشش

اس ملاقات میں امتِ مسلمہ کے اتحاد، فلسطین و کشمیر کی حمایت اور عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت پر گفتگو ہوئی۔

11:35 صبح اگست 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔