عطا اللہ تاررڑ کی جعلی مینڈیٹ مہم، مکہ معاہدے کو قانونی جواز دلانے کی ناکام کوشش

10 اگست, 2026 10:21

شیعیت نیوز : وزیر اطلاعات عطا اللہ تاررڑ نے مکہ معاہدے کو عوامی حمایت دلانے کے لیے حرمین شریفین کا تقدس بیچنے کی کوشش کی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ معاہدہ غیر آئینی، غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ اسی حرم کا تقدس یزید نے واقعہ حرہ میں پامال کیا، جہاں ہزاروں صحابیوں کو شہید کیا گیا اور ان کی ازواج کے ساتھ زنا بالجبر کا ارتکاب ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: لیاقت بلوچ کی ایران کو مکہ معاہدے میں شامل کرنے کی تجویز نے تکفیریوں کے منہ پر کالک پھیر دی

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان جب تک پارلیمنٹ میں قرارداد پیش کرکے عوامی منظوری و حمایت حاصل نہ کرے، ایسے کسی بھی معاہدے کو عوام جوتے کی نوک پر رکھیں گے۔ مکہ معاہدے کی آڑ میں ملکی خودمختاری کو فروخت کرنے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔

11:34 صبح اگست 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔