آج وہ دن جب اسلامِ علوی اور اسلامِ اُموی کے درمیان فرق نمایاں ہو گیا

09 جولائی, 2026 14:31

شیعیت نیوز : آج وہ دن ہے جب دو اسلاموں کے درمیان فرق نمایاں ہو گیا؛ اسلامِ علوی اور اسلامِ اُموی اپنی پوری حقیقت کے ساتھ سامنے آ گئے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ اور اسرائیل کے غلام وہابی خوارج امت مسلمہ کے خلاف بہترین ہتھیار

شاید تاریخ میں کبھی اسلامِ علوی اور اسلامِ اُموی اس قدر زمان و مکان کے اعتبار سے ایک دوسرے کے اتنے قریب سامنے نہیں آئے تھے۔

بس آج دو ہمسایہ ممالک پر نظر ڈال لیجیے: عراق اور ترکیہ۔

دونوں میزبان تھے؛ ایک، تشییعِ قائدِ شہید کا میزبان بنا، اور دوسرا، ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کرنے والا۔

3:33 شام جولائی 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔