امریکہ اور اسرائیل کے غلام وہابی خوارج امت مسلمہ کے خلاف بہترین ہتھیار

09 جولائی, 2026 14:25

شیعیت نیوز : مقبوضہ شام میں امریکہ و اسرائیل کے غلاموں وہابی خوارج کے کنٹرول میں بدترین صورتحال ہے۔

ایک شامی سوشل میڈیا صارف نے شام کے قنیطرہ شہر میں اسرائیلی قابض فوج کی نقل و حرکت کی ویڈیو ریکارڈنگ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فوج اپنی گاڑیوں، بکتر بند گاڑیوں اور ٹینکوں کے ساتھ اس شہر کے اندر انتہائی آسانی اور آزادی کے ساتھ گھوم رہی ہے۔

یہ وہابی دیوبندی اہل حدیث ناصبی، جو امریکہ و اسرائیل مخالف ہونے کے دعویدار ہوتے ہیں، درحقیقت امریکی اور اسرائیلی ایجنٹس ہیں۔ یہ خوارج خود بھی گمراہ ہیں اور دوسروں کو بھی گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں بلکہ یہ لوگ یہود و نصاریٰ کے لیے امت مسلمہ کے خلاف ایک بہترین و موثر ہتھیار بھی بنے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : نجف اشرف میں شہید رہبر کی تشییع: لاکھوں عراقیوں کا انسانی سمندر، خونخواہی کے نعرے

امریکہ و اسرائیل ان وہابی خوارج کے ذریعے افغانستان و شام میں جہاد لڑ چکا ہے اور ان کے وہابی عرب بادشاہوں والے ممالک میں امریکا کے بڑے بڑے فوجی اڈے و اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے مراکز قائم کیے ہوئے ہیں۔

یہ وہابی خوارج محمد بن عبداللہ (ص) کے مذہب اسلام پر نہیں بلکہ اپنے وہابی ملاں محمد بن عبد الوہاب کے نئے بنائے مذہب وہابیت پر قائم ہیں جس میں یہود و نصاریٰ سے دوستی اور امت مسلمہ میں فرقہ واریت کو اسلام کی خدمت و خیر خواہی سمجھا جاتا ہے۔

3:33 شام جولائی 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔