مشہد مقدس میں شہید رہبر اور ان کے خاندان کے شہداء کی تدفین، نمازِ وحشتِ قبر کی استدعا

09 جولائی, 2026 14:32

شیعیت نیوز : التماس برائے نمازِ لیلۃ الدفن (نمازِ وحشتِ قبر)

آج مورخہ 9 جولائی 2026ء بروز جمعرات رہبرِ شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ابن حضرت آیت اللہ سید جواد حسینی خامنہ ای کی حرم مطہر حضرت امام علی رضا علیہ السلام، مشہد مقدس، ایران میں تدفین ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : نجف اشرف میں شہید رہبر کی تشییع: لاکھوں عراقیوں کا انسانی سمندر، خونخواہی کے نعرے

خانوادہ کے دیگر شہداء: ★ ڈاکٹر مصباح احمد باقری ابن محمد باقر باقری (داماد) ★ زہرا بنت غلام علی حداد عادل اہلیہ رہبر معظم آیت اللہ السید مجتبیٰ خامنہ ای (بہو) ★ سیدہ بشریٰ حسینی بنت سید علی خامنہ ای اہلیہ محمد جواد محمدی گلپائیگانی (بیٹی) ★ زہرا محمدی بنت محمد جواد محمدی گلپائیگانی (نواسی)

کی تدفین بھی آج ہوگی۔

نمازِ وحشتِ قبر کی استدعا ہے!

پروردگار رہبر شہید اور ان کے ہمراہ دیگر شہداء کو جوارِ معصومین علیہم السلام میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ ان کی ارواحِ طیبہ کے درجات کی بلندی کے لیے سورۂ فاتحہ کی استدعا ہے۔

3:33 شام جولائی 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔