محسن رضائی کا امریکہ کو سخت پیغام: جارح دشمن کو سخت سزا دی جائے گی

09 جولائی, 2026 10:19

شیعیت نیوز : رہبر معظم کے فوجی مشیر محسن رضائی نے امریکہ کے گزشتہ شب اور آج ہونے والے حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ جارح دشمن اور اس کے ساتھیوں کو سخت سزا دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : قالیباف کا امریکہ کو سخت پیغام: دھونس اور دھمکی اب بغیر قیمت چکائے ممکن نہیں

انہوں نے اپنے مختصر پیغام میں کہا کہ دشمن نے جو جارحیت کی ہے، اس کا بھرپور اور سخت جواب دیا جائے گا اور متجاوز دشمن اپنے اقدامات کے نتائج سے نہیں بچ سکے گا۔

11:41 صبح جولائی 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔