نجف اشرف: شہید رہبر کے جسدِ مطہر کے استقبال کے لیے حشد الشعبی نے سیکیورٹی سنبھال لی

07 جولائی, 2026 18:37

شیعیت نیوز : نجف اشرف انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی حشد الشعبی کے جوانوں نے سنبھال لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نجف اشرف: شہید رہبر کی آخری رسومات کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں مکمل

نجف اشرف میں بھی اس وقت ہر جگہ حشد الشعبی کے جوانوں کے دستے موجود ہیں۔

شہید رہبرِ معظم کے جسدِ خاکی کی آج رات کو نجف اشرف آمد ہوگی۔ جہاں ان کے استقبال اور حفاظتی انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے ہیں۔

7:41 شام جولائی 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔