نجف اشرف: شہید رہبر کی آخری رسومات کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں مکمل

07 جولائی, 2026 18:25

شیعیت نیوز : نجف اشرف میں شہید رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ کی آخری رسومات کے پیشِ نظر شہر بھر میں بڑے پیمانے پر تیاریاں جاری ہیں، جہاں یہ شہر لاکھوں سوگواروں کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عراق میں شہید رہبر کی تشییع خون خواہی کے عزم کو مزید مضبوط کرے گی، جنرل قا آنی

اس موقع پر عوامی مزاحمتی گروہوں نے بھی مراسم کے انعقاد، زائرین کی سیکیورٹی اور خدمات کی فراہمی کے لیے مکمل تیاری کا اعلان کیا ہے، تاکہ خطے کے اس سب سے بڑے اجتماع کو باوقار طریقے سے انجام دیا جا سکے۔

7:26 شام جولائی 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔