ایرانی صدر کی مسجد مقدس جمکران میں حجت الاسلام اجاق نژاد سے ملاقات

01 جولائی, 2026 09:52

شیعیت نیوز : ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شہر مقدس قم کے اپنے سفر کے دوران مسجد مقدس جمکران میں حاضر ہو کر حجت الاسلام والمسلمین اجاق نژاد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

یہ بھی پڑھیں : لبنان-اسرائیل معاہدہ شرمناک اور ذلت آمیز، کبھی نافذ نہیں ہوگا، حزب اللہ

اس ملاقات میں صدر کے مشیر حجت الاسلام والمسلمین عماد، سربراہ دفتر صدر مملکت حاجی میرزائی، وزیر ثقافت و ارشاد رہنمائی سید عباس صالحی، قم کے گورنر اور دیگر صوبائی ذمہ داران بھی موجود تھے۔

ایرانی صدر نے مسجد مقدس جمکران کے متولی کے ساتھ منعقدہ اس نشست کے دوران ملک کے اہم ترین مسائل اور روزمرہ کے موضوعات کے بارے میں باہمی گفتگو کی اور حاضرین نے بھی ایک صمیمی فضا میں تبادلہ خیال کیا۔

11:09 صبح جولائی 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔