امام بارگاہ مصطفوی نارتھ کراچی میں پانچویں مجلس عزا، مولانا سید حسن ظفر نقوی کا خطاب

23 جون, 2026 01:30

شیعیت نیوز : عشرۂ محرم الحرام 1448ہجری کی مناسبت سے مسجد و امام بارگاہ مصطفوی نارتھ کراچی میں پانچویں مجلسِ عزاء منعقد ہوئی؛ جس سے حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید حسن ظفر نقوی صاحب نے خطاب کیا اور خاتون جنت (س) کی بارگاہ میں ان کے فرزند کا پرسہ پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں : سانحۂ بقیۃ اللہ پر علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا اہم خطاب، حکومت کو متنبہ

اس موقع پر علامہ سید حسن ظفر نقوی نے واقعہ کربلا کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا۔ مجلسِ عزاء میں مؤمنین نے بھرپور شرکت کی۔

2:52 صبح جون 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔