انچولی میں عزاداروں کا شدید احتجاج، امریکی پرچم نذر آتش: پولیس اور انتظامیہ کی بے جا مداخلت کے خلاف ردعمل
شیعیت نیوز : پولیس اور انتظامیہ کی بے جا مداخلت کے خلاف انچولی میں عزاداروں نے شدید احتجاج کیا۔ کراچی میں امریکی اور صہیونی پرچموں کو مٹانے کے ردعمل میں عزاداران امام حسینؑ نے امریکی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں : عراقی عوام کی خواہش پر رہبر شہید انقلاب کی تشییع نجف و کربلا میں
امریکی پرچم جلانے کی پاداش میں گرفتار ہونے والے جوان رہا ہو گئے۔ رہائی پاتے ہی ان جوانوں نے یوسف پلازہ تھانے کے باہر دوبارہ امریکی پرچم نذر آتش کر دیا اور پھر المحسن امام بارگاہ میں عزاداری برپا کی۔







