عالمی بینک کا اعتراف: ایران پر امریکی جنگ عالمی معیشت کے لیے کووڈ کے بعد سب سے بڑا دھچکا

13 جون, 2026 08:55

شیعیت نیوز : عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ عالمی معیشت کے لیے کووڈ-19 کے بعد سب سے بڑا دھچکا ثابت ہو رہی ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کا کہنا ہے کہ یہ جنگ عالمی ترقی کے امکانات کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے اور طویل تنازعہ درجنوں ترقی پذیر ممالک کو برسوں کے معاشی جمود کی طرف دھکیل سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : فرقہ واریت کا خاتمہ اور باہمی اتحاد و یکجہتی ناگزیر، علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی

امریکی جارحیت اور صہیونی رجیم کی حمایت نے نہ صرف خطے میں عدم استحکام پیدا کیا ہے بلکہ عالمی معیشت کو بھی سنگین خطرات لاحق کر دیے ہیں۔ ایران نے ہمیشہ کی طرح اپنے حق دفاع کا استعمال کرتے ہوئے اس جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔

10:15 صبح جون 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔