امریکہ کا زوال تیز: جرمن چانسلر نے امریکی ہجرت کرنے والوں کو شدید خبردار کر دیا

18 مئی, 2026 17:50

شیعیت نیوز : اب نہ تو امریکہ کی وہ طاقت بچی ہے اور نہ وہاں تعلیم و روزگار کے مواقع میسر، دھوکہ نہ کھائیں۔ جرمن چانسلر مرتس نے امریکہ ہجرت کرنے والے طالب علموں اور معاش کے تلاش میں جانے والے تمام یورپی باشندوں کو خبردار کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کی مزاحمت نے امریکہ کو بھیگی بلی بنا دیا، علامہ سید جواد نقوی

یورپ اور امریکہ میں دراڑیں واضح ہونے لگی ہیں۔ صرف بات یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ حقیقت کھل کر سامنے آنے لگی۔ گذشتہ ماہ مرتس نے واشنگٹن پر ایران جنگ سے نکلنے کی کوئی حکمت عملی نہ ہونے کا الزام لگایا تھا اور کہا تھا کہ ایران مذاکرات میں امریکہ کو "ذلیل” کر رہا ہے۔

7:03 شام مئی 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔