بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، کالعدم لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے 5 دہشت گرد جہنم واصل

17 مئی, 2026 16:35

شیعیت نیوز : بنوں پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر کے بنوں فتح خیل پولیس چوکی واقعے کے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : خبیث افغان طالبان کی شیعہ دشمنی کی نئی مثال، شیعہ اتحاد پارٹی پر پابندی، عزاداری پر سختی

آر پی او بنوں کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران کالعدم لشکر جھنگوی اور کالعدم سپاہ صحابہ کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز، کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔

10:37 شام مئی 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔