خبیث افغان طالبان کی شیعہ دشمنی کی نئی مثال، شیعہ اتحاد پارٹی پر پابندی، عزاداری پر سختی

17 مئی, 2026 11:11

شیعیت نیوز : خبیث طالبان نے ایک بار پھر اپنا اصلی وحشی چہرہ دکھا دیا — افغانستان میں شیعہ اتحاد پارٹی پر پابندی، شیعہ مذہبی رسومات اور عزاداری پر سختی سے روک۔ افغانستان کی خبیث طالبان حکومت نے شیعہ اتحاد اسلامی پارٹی پر پابندی لگا دی ہے۔ طالبان کے سربراہ محمد حقانی نے دعویٰ کیا ہے کہ شیعہ پارٹی کی سرگرمیاں ختم کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : مولانا راجہ مصطفیٰ حیدر وحدت یوتھ پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب

طالبان نے فقہ جعفریہ کی مذہبی رسومات، عزاداری، سوگواری اور دیگر شیعہ مذہبی اجتماعات پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ انہوں نے شیعہ علما اور قوامین پر شدید دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے اور انہیں اپنے ساتھ بیعت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ خبیث طالبان نے شیعہ برادری میں تقسیم پیدا کرنے اور ان کے مذہبی مراکز پر گرفتاریوں اور تشدد کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے۔ یہ اقدامات امریکی اور صہیونی سازشوں کا حصہ سمجھے جا رہے ہیں۔

12:46 شام مئی 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔